ایرانی آرمی کے ڈپٹی برائے مواصلات اور ٹیکنالوجی امور بریگیڈئیر جنرل ناصر مختار زادہ کی قیادت میں ایرانی وفد پیر کے روز پاکستانی عالمی جناح ائیرپورٹ پہنچ گیا۔
پاکستانی حکام اور کراچی میں تعینات ایرانی قونصلر جنرل حسن نوریان اور ایرانی کرنل مصطفی قنبرپور نے ایرانی فوجی وفد کا خیر مقدم کیا۔
ایرانی مسلح افواج کے جنرل سٹاف کا وفد منگل کے روز پاکستان آئیڈیاز 2022 کی فوجی سازوسامان اور دفاعی صنعتوں کی 11ویں بین الاقوامی نمائش میں شرکت کرے گا۔
اس نمائش کی افتتاحی تقریب میں پاکستانی وزیر اعظم شہباز شریف شریک ہوں گے جس میں دنیا کے 64 ممالک شریک ہیں۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu

تہران، ارنا – ایرانی مسلح افواج کا ایک وفد " آئیڈیاز 2022" کی نمائش میں شرکت کے لئے پاکستان کے شہر کراچی پہنچ گیا۔
متعلقہ خبریں
-
پاکستان میں عالمی دفاعی نمائش کا آغاز، اعلی ایرانی فوجی وفد کی شرکت
کراچی، 27 نومبر، ارنا - پاکستان کے جنوبی شہر ''کراچی'' میں دسویں بین الاقوامی دفاعی نمائش 'آئیڈیاز…
-
ایرانی مسلح افواج کے سربراہ دورہ پاکستان پہنچ گئے
اسلام آباد، ارنا- ایرانی مسلح افواج کے سربراہ میجر جنرل "محمد باقری" ایک اعلی سطحی فوجی وفد…
-
اعلی ایرانی فوجی وفد کراچی پہنچ گیا
کراچی، ارنا – ایرانی مسلح افواج کے سربراہ میجر جنرل "محمد باقری" کی سربراہی میں اعلی فوجی وفد…
آپ کا تبصرہ